Daily News About KHYBER PAKHTUNKHWA (KPK) Advancements
IMRAN KHAN - Exclusive Talk in Capital TV program INKAAR
آپ انشاللہ خیبر پی کے میں ہر مہینے میں فرق دیکھیں گے جو کام کے پی کے اندر ہو رہا ہے وہ کسی صوبے میں نہیں ہو رہا ہمارا احتساب بل آئے گا وہ دیکھ لینا آپ کو نظر آئے گا حکومت اپنے سے اقتدار لے کر عوام کو دے رہی - عمران خان