Showing posts with label KPK Urdu News. Show all posts
Showing posts with label KPK Urdu News. Show all posts

PTI Balochistan: People Protesting against rise in Petrol & Electricity prices

پیٹرول اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ پر بلوچستان تحریک انصاف کا احتجاج

حکومت کی غلط پالیسیوں کیخلاف عوام کیساتھ مل کر احتجاج کرینگے، عمران خان

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan Press Conference, Islamabad (Oct 3 - 2013)

IMRAN KHAN BAN MNA MPA


اللہ اور رسول کے واسطے طالبان اور حکومت جنگ بندی کریں ۔ جید علماء کی اپیل


بجلی کے پرانے اور نئے بل کا موازنہ


پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مظاہرے کیے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ - عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتو ں میں اضافے پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مظاہرے کیے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عوام پرپیٹر ول بم گرانے پر مرکزی حکموت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، ان کا کہنا ہے بجلی کی قیمتوں میں تاریخی اضا فہ کیا گیاہے جو غریب عوام اور متوسط طبقے کی کمر توڑ دینے کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا بجلی کی قیمتوں میں حالی اضافہ مجرمانہ فعل ہے ۔عوام صرف بجلی کی نہیں کرپشن کی قیمت بھی ادا کررہے ہے ۔ ان کا کہنا تھا۔ ملک سے بجلی چوری کے خاتمے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے بجائے عوام پر ظلم کیا جارہا ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کی قیمتوں اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ عمران خان کا کہنا تھا تحریک انصاف بجلی اور پیٹرول کی قیمتو ں میں اضافے پر ملک بھر اور پارلیمنٹ میں مظاہرے کرے گی عمران خان کا کہنا تھا میاں نواز شریف نے عوامی مینڈیٹ کو دھوکہ دیا ہے۔

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی

پشاور: ہلاکتیں 42، ’مزید حملوں کا خطرہ ہے

پشاور میں 22 ستمبر اتوار سے اب تک ہونے والے تین بڑے بم حملوں میں تقریباً ڈیڑھ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں   
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تاریخی بازار قصہ خوانی میں اتوار کو ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے جبکہ صوبے کے انسپکٹر جنرل پولیس ناصر درانی نے کہا ہے کہ پشاور میں مزید حملوں کا خطرہ ہے جنہیں روکنے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Post Your Comments